نئی دہلی،12فروری(ایجنسی)امریکی کمپنی اوریکل کی ورلڈ چیف ایکزیکٹیو افسر (سی ای او) سافرا کاٹوج نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
text-align: start;">محترمہ کاوٹوج نے مسٹر مودی کو بنگلور میں نہایت جدید کمپلکس بنانے اور اوریکل اکیڈمی کے ذریعہ ہندوستان میں پانچ لاکھ سے زائد طلبا کے کمپیوٹر سائنس ہنر کو فروغ دینے کی اسکیموں کے بارے میں بتایا۔